جامعہ بیت الحکمہ — علم، تحقیق اور فکری تربیت کا مرکز
جامعہ بیت الحکمہ ایک ایساچندغرض علمی اور دینی ادارہ ہے جہاں قرآن و سنت کی روشنی میں طلبہ کو پختہ علمی بنیادیں فراہم کی جاتی ہیں۔ جدید دور کے فکری و فقہی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمارے ہاں درسِ نظامی کے ساتھ ساتھ دارالافتاء اور تحقیقی امور کا خصوصی انتظام ہے۔