جامعہ بیت الحکمہ کے ساتھ مالی تعاون و عطیات

علومِ دینہ کے فروغ کے لیے مالی اعانت و تعاون کریں۔ آپ کا ہر عطیہ جامعہ کے تعلیمی اخراجات اور امورِ فلاح میں صرف کیا جاتا ہے۔

آپ کا عطیہ کہاں خرچ ہوتا ہے؟

📜

شعبہ افتاء واشاعت

فتاویٰ کی طباعت اور عوام الناس تک شرعی مسائل کا بروقت ابلاغ۔

🏗️

تعمیر و توسعه جامعہ

جامعہ کی عمارت، ہاسٹل اور تعلیمی بلاکس کی تعمیر و مرمت۔

💰

زکوٰۃ و صدقاتِ واجبہ

شرعی ضوابط کے مطابق مستحق طلباء اور غریب خاندانوں کی امداد۔

🎓

کفالتِ طالب علم

مستند طلباء کی تعلیمی، کتابوں اور رہائش کی مکمل کفالت۔

🏦 بینک اکاؤنٹس اور آن لائن ادائیگی کی تفصیلات

Meezan Bank: Title: Jamia Bait Al Hikmah
Account Number: 01070104120007
IBAN: PK24MEZN0001070104120007

Bank Islami: Title: Jamia Bait Al Hikmah Zakat Fund
Account Number: 20030604007000
IBAN: PK20BKIL20030604007000

JazzCash / EasyPaisa: Number: 0300-1234567
Account Title: Muhammad Naeem (Admin)

📝 عطیہ کی اطلاع کا تصدیقی فارم

رقم منتقل کرنے کے بعد اس فارم کے ذریعے ہمیں اطلاع فراہم کریں تا کہ رسید جاری کی جا سکے۔

روزمرہ کے شرعی مسائل اور مستند رہنمائی

قرآن و سنت اور فقہ حنفی کی روشنی میں اپنے شرعی سوالات کے مستند فتاویٰ حاصل کریں۔